راویRafi ibn Khadij
عربی (اصل)
371 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Rafi ibn Khadij: We used to pray the Maghrib prayer with the Prophet (peace be upon him), and when one of us departed, he could still see where his arrows would land.
اردو ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم مغرب کی نماز نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ پڑھ کر جب واپس ہوتے (اور تیر اندازی کرتے تو اتنا اجالا باقی رہتا تھا کہ) ایک شخص اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 371]
