راویSalamah
عربی (اصل)
370 صحيح حديث سَلَمَةَ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Salamah: We used to pray the Maghrib prayer with the Prophet (peace be upon him) when the sun had disappeared behind the horizon.
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم نماز مغرب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج پردے میں چھپ جاتا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 370]
