عربی (اصل)
245 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: هَلْ تَرَوْنَ قِبْلَتِي ههُنَا فَوَاللهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ خُشُوعُكُمْ وَلاَ رُكُوعُكْم، إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do you think my qiblah is only here? By Allah, neither your bowing nor your prostration is hidden from me. I can see you from behind my back."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہارا خیال ہے کہ میرا منہ (نماز میں) قبلہ کی طرف ہے؟ خدا کی قسم! مجھ سے نہ تمہارا خشوع چھپتا ہے نہ رکوع، میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے تم کو دیکھتا رہتا ہوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 245]
