راویAbu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
244 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "Tasbih (saying SubhanAllah) is for men, and clapping is for women (to alert in prayer)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(نماز میں اگر کوئی بات پیش آ جائے تو) مردوں کو«سُبْحَانَ اللّٰهِ»”اللہ پاک ہے“کہنا اور عورتوں کو ہاتھ پر ہاتھ مار کر یعنی تالی بجا کر امام کو اطلاع دینی چاہیے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 244]
