عربی (اصل)
189 صحيح حديث عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ غُسْلِهَا مِنَ الْمَحِيضِ، فَأَمَرَهَا كَيْفَ تَغْتَسِلُ، قَالَ: خُذِي فِرْصَةَ مِنْ مِسْكٍ فَتَطَهَّرِي بِهَا، قَالَتْ: كَيْفَ أَتَطَهَّرُ بِهَا قَالَ: تَطَهَّرِي بِهَا، قَالَتْ: كَيْفَ قَالَ: سُبْحانَ اللهِ تَطَهَّرِي بِهَا فَاجْتَبَذْتُهَا إِلَيَّ، فَقُلْتُ تَتَبَعِي بِهَا أَثَرَ الدَّمِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): A woman asked the Prophet (peace be upon him) about her ghusl after menstruation, and he instructed her on how to perform it. He said: "Take a piece of cloth scented with musk and purify yourself with it." She said: "How do I purify myself with it?" He said: "Purify yourself with it." She said: "How?" He said: "Glory be to Allah! Purify yourself with it." Aisha said: I pulled her toward me and said: "Trace the area of blood with it."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک (انصاری) عورت نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ میں حیض کا غسل کیسے کروں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مشک میں بسا ہوا کپڑا لے کر اس سے پاکی حاصل کر۔“اس نے پوچھا: اس سے کس طرح پاکی حاصل کروں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس سے پاکی حاصل کر۔“اس نے دوبارہ پوچھا کہ کس طرح؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«سُبْحَانَ اللّٰهِ»”سبحان اللہ! پاکی حاصل کر۔“پھر میں نے اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور کہا کہ خون لگی ہوئی جگہوں پر پھیر لیا کر۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 189]
