راویAbu Musa
عربی (اصل)
1889 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَجُلاً يُثْنِي عَلَى رَجُلٍ وَيُطْرِيهِ فِي مَدْحِهِ فَقَالَ: أَهْلَكْتُمْ(أَوْ قَطَعْتُمْ)ظَهْرَ الرَّجُلِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) heard a man praising another man and exaggerating in his praise. He said: "You have destroyed (or broken) the man's back."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سنا کہ ایک شخص دوسرے کی تعریف کر رہا تھا، اور مبالغہ سے کام لے رہا تھا۔ تو فرمایا:”تم لوگوں نے اس شخص کو ہلاک کر دیا یا اس کی پشت توڑ دی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1889]
