عربی (اصل)
1698 صحيح حديث عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيُعْرَفُ أَهْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ قَالَ: نَعَمْ قَالَ: فَلِمَ يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ قَالَ: كُلٌّ يَعْمَلُ لِمَا خُلِقَ لَهُ، أَوْ لِمَا يُسِّرَ لَهُ
انگریزی ترجمہ
Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) narrated that a man said: "O Messenger of Allah, are the people of Paradise and the people of the Fire already known?" He said: "Yes." The man asked: "Then why should people strive?" He replied: "Everyone is facilitated toward that for which he was created, or toward that which has been made easy for him."
اردو ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ ایک صاحب نے (یعنی خود انہوں نے) عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا جنت کے لوگ اہل جہنم میں سے پہچانے جا چکے ہیں؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں۔“انہوں نے کہا کہ پھر عمل کرنے والے کیوں عمل کریں؟ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر شخص وہی عمل کرتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے یا جس کے لیے اسے سہولت دی گئی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب القدر/حدیث: 1698]
