عربی (اصل)
1428 صحيح حديث أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ، لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ، إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ، فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm Qays bint Mihsan: She brought her young son, who had not yet eaten solid food, to the Messenger of Allah (peace be upon him). The Messenger of Allah (peace be upon him) sat him in his lap, and the child urinated on his garment. He called for water and sprinkled it over the garment without washing it.
اردو ترجمہ
سیدنا ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت اقدس میں اپنا چھوٹا بچہ لے کر آئی جو کھانا نہیں کھاتا تھا (یعنی شیر خوار تھا)، رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے اپنی گود میں بٹھا لیا، اس بچے نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑے پر پیشاب کر دیا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پانی منگوا کر کپڑے پر چھڑک دیا اور اسے نہیں دھویا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1428]
