عربی (اصل)
1341 صحيح حديث عُمَرَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النّهْدِيِّ، قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ عُمَرَ مَع عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ، بِأَذْرَبِيجَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَهى عَنِ الْحَرِيرِ إِلاَّ هكَذَا؛ وَأَشَارَ بِإِصْبَعَيْهِ اللَّتَيْنِ تَلِيَانِ الإِبْهَامَ، قَالَ: فِيمَا عَلِمْنَا، أَنَّهُ يَعْنِي الأَعْلاَمَ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The world is a prison for the believer and a paradise for the disbeliever."
اردو ترجمہ
ابو عثمان نہدی بیان کرتے ہیں کہ ہمارے پاس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب آیا، ہم اس وقت عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ کے ساتھ آذربائیجان میں تھے (مکتوب میں تحریر تھا) کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے”ریشم کے استعمال سے (مردوں کو) منع کیا ہے سوائے اتنے کے“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے انگوٹھے کے قریب کی اپنی دونوں انگلیوں کے اشارے سے اس کی مقدار بتائی، ابو عثمان نہدی نے بیان کیا کہ ہماری سمجھ میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد اس سے (کپڑے وغیرہ پر ریشم کے) پھول بوٹے بنانے سے تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1341]
