عربی (اصل)
127 صحيح حديث النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ أَهْوَنَ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَرَجُلٌ تَوضَعُ فِي أَخْمَصِ قَدَميْهِ جَمْرَةٌ يَغْلِي مِنْهَا دِمَاغُهُ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "While a dog was circling a well, nearly dying of thirst, one of the prostitutes of the Children of Israel saw it. She took off her shoe, filled it with water, and gave the dog a drink. She was forgiven because of that."
اردو ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت کے دن عذاب کے اعتبار سے سب سے کم وہ شخص ہو گا جس کے دونوں قدموں کے نیچے آگ کا انگارہ رکھا جائے گا اور اس کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہو گا“(صحیح مسلم میں آگ کی دو جوتیاں پہنانے کا ذکر ہے اس سے ابو طالب مراد ہیں)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 127]
