عربی (اصل)
1203 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ(أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولى الأَمْرِ مِنْكُمْ)، قَالَ: نَزَلَتْ فِي عَبْدِ اللهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ، إِذْ بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) said regarding the verse: "Obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you" (4:59) - he said: "It was revealed concerning Abdullah ibn Hudhafah ibn Qays ibn 'Adi, when the Prophet (peace be upon him) sent him in command of a military expedition."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آیت﴿اللہ کی اطاعت کرو اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اور اپنے میں سے حاکموں کی﴾[سورة النساء: 59]عبداللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی، جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں ایک مہم پر بطور افسر روانہ کیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1203]
