راویAisha
عربی (اصل)
1017 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا أُنْزِلَ الآيَاتُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا، خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَقَرَأَهُنَّ عَلَى النَّاسِ، ثُمَّ حَرَّمَ تِجَارَةَ الْخَمْرِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: When the verses of Surah al-Baqarah about usury were revealed, the Prophet (peace be upon him) went out to the mosque and recited them to the people, then he prohibited the trade of alcohol.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ جب سورہ بقرہ کی سود سے متعلق آیات نازل ہوئیں تو نبیصلی اللہ علیہ وسلممسجد میں تشریف لے گئے اور ان آیات کی لوگوں کے سامنے تلاوت فرمائی، پھر فرمایا:”شراب کی تجارت حرام ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1017]
