راویIbn Abbas, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
1016 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ، وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas, from the Prophet (peace be upon him): He had cupping done and gave the cupper his fee, and he took medicine through his nose.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے پچھنا لگوایا اور پچھنا لگانے والے کو اس کی مزدوری دی اور ناک میں دوا ڈلوائی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1016]
