راویAnas
عربی (اصل)
1001 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِنْسَانٌ أَوْ بَهِيمَةٌ إِلاَّ كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No Muslim plants a plant or sows a crop from which a bird, a person, or an animal eats, except that it counts as charity for him."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیت میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرندہ، انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں، وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1001]
