عربی (اصل)
عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْعُمَرَ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْأَبِيهِ، أَنَّعَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍدَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: قَدْ خَفَّفْتَهُمَا يَا أَبَا الْيَقْظَانِ؟ قَالَ: أَرَأَيْتَنِي نَقَصْتُ مِنْ حُدُودِهَا شَيْئًا، وَلَكِنْ خَفَّفْتُهُمَا، بَادَرْتُ بِهِمَا السَّهْوَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ الرَّجُلَ لَيُصَلِّي الصَّلاةَ وَلَعَلَّهُ لا يَكُونُ لَهُ مِنْ صَلاتِهِ إِلا عُشْرُهَا أَوْ تُسْعُهَا أَوْ ثُمُنُهَا أَوْ سُبُعُهَا أَوْ خُمُسُهَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "By the One in Whose hand is my soul, if you did not sin, Allah would remove you and bring a people who sin and seek Allah's forgiveness, and He would forgive them."
اردو ترجمہ
ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بیان کرتے ہیں کہ بے شک عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما مسجد میں داخل ہوئے تو ہلکی ہلکی دو رکعتیں پڑھیں۔ ایک آدمی نے ان سے کہا: اے ابویقظان! یقیناً میں نے انہیں یاد کر لیا ہے۔ فرمایا کہ کیا تو نے مجھے دیکھا کہ میں نے ان کی حدود میں سے کوئی چیز کم کی ہے، لیکن میں نے ان میں تخفیف کی ہے، میں نے ان دونوں کے ساتھ، بھولنے سے جلدی کی ہے، میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”بے شک آدمی یقیناً نماز پڑھتا ہے اور شاید کہ اس کے لیے اس کی نماز میں سے نہیں ہوتا، مگر اس کا دسواں، نواں، آٹھواں، ساتواں اور یا پانچواں حصہ۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 76]
