عربی (اصل)
عَنْ عَنْهِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْأَبِي النَّضْرِأَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُوَاثِلَةَ بْنَ الأَسْقَعِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي فَلْيَظُنَّ بِي مَا شَاءَ".
انگریزی ترجمہ
Wathilah ibn al-Asqa' (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Most High says: 'I am as My servant thinks of Me, so let him think of Me as he wishes.'"
اردو ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کا فرمان ہے کہ میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے پاس ہوں، پس وہ میرے بارے میں جو چاہے گمان کر لے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 39]
