عربی (اصل)
أنامَعْمَرٌ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَالِمٍ، عَنْأَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَمِعَعُمَرَ، يَقُولُ: وَأَبِيكَ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"قَالَ عُمَرُ: فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بَعْدُ بِهَا ذَاكِرًا وَلا آثِرًا.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The believer who mixes with people and bears their annoyance with patience will have a greater reward than the believer who does not mix with people and does not bear their annoyance."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: تیرے باپ کی قسم! تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک اللہ تم کو منع کرتا ہے کہ تم اپنے باپوں کی قسمیں اٹھاؤ۔“عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! پھر میں نے وہ (آباء کی) قسم نہ اٹھائی، جان بوجھ کر نہ حکایت کرتے ہوئے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 184]
