عربی (اصل)
حَدَّثَنَايَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثناأَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: ثناهِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ح وَحَدَّثَنَاهَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: ثناعَبْدَةُ، عَنْهِشَامٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْزَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْأُمِّ سَلَمَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّكُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَيَّ، وَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَنْ يَكُونَ أَلْحَنَ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ، فَإِنْ قَضَيْتُ لأَحَدٍ مِنْكُمْ بِشَيْءٍ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ، فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنَ النَّارِ فَلا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا"، الْحَدِيثُ لِهَارُونَ.
انگریزی ترجمہ
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "You bring your disputes to me, but I am only a human being. Perhaps some of you may be more eloquent in presenting their argument than others. If I judge in favor of one of you something that belongs to his brother, then I am only cutting for him a piece of the Fire, so let him not take anything from it."
اردو ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: آپ اپنے جھگڑے میرے پاس لے کر آتے ہیں، میں بھی ایک انسان ہی ہوں ممکن ہے کہ آپ میں سے کوئی شخص دوسرے سے زیادہ فصیح البیان ہو، اگر میں آپ میں سے کسی کے لیے اس کے بھائی کے کسی حق کا فیصلہ کر دوں، تو میں اسے آگ کا ٹکڑا کاٹ کر دے رہا ہوں، چنانچہ وہ اس میں سے کچھ بھی وصول نہ کرے۔ یہ الفاظ ہارون بن اسحاق کی حدیث کے ہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 999]
