عربی (اصل)
حَدَّثَنَامَعْرُوفُ بْنُ الْحَسَنِ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: ثناعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْهِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: سَمِعْتُأَنَسًارَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ"أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ، فَسَعَى الْقَوْمُ فَأَدْرَكْتُهَا، فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ، فَبَعَثَ بِفَخِذِهَا، قَالَ: وَأَحْسَبُ قَالَ: بِوَرِكِهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا".
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: We startled a rabbit at Marr al-Zahran. The people chased it and I caught it. I brought it to Abu Talhah, who sent its thigh — and I think he said its haunch — to the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him), and he accepted it.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مر الظهران نامی جگہ میں ہم نے ایک خرگوش کا پیچھا کیا، لوگ (اس کے پیچھے) دوڑے، تو میں نے اسے پکڑ لیا، میں اسے سیدنا ابوطلحہ کے پاس لے آیا، انہوں نے اس کے ران کا گوشت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں بھیجا، تو آپ نے اسے قبول کر لیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 891]
