راویby Abu Sa'id al-Khudri
عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِالْمُسْتَمِرِّ بْنِ الرَّيَّانِ، عَنْأَبِي نَضْرَةَ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" ذَكَرَ امْرَأَةً اتَّخَذَتْ خَاتَمًا، وَحَشَتْهُ أَطْيَبَ الطِّيبِ الْمِسْكَ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Abu Sa'id al-Khudri: The Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned a woman who had a ring made and filled it with the finest perfume — musk.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک عورت کا تذکرہ کیا، جس نے انگوٹھی بنوائی اور اس میں (نگینہ کی جگہ) عمدہ خوشبو یعنی مسک بھروائی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 877]
