عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أنامَعْمَرٌ، عَنْثَابِتٍ، عَنْأَنَسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ خَطَبَ امْرَأَةً، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا، فَإِنَّهُ أَدْوَمُ لِمَا بَيْنَكُمَا".
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that al-Mughirah ibn Shu'bah proposed to a woman, and the Prophet (peace be upon him) said: "Go and look at her, for it is more likely to create lasting affection between you."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا، تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جاؤ اور اسے دیکھ لو، کیونکہ اس طرح آپ کے درمیان زیادہ الفت پیدا ہوگی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 676]
