عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالا: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَالِمٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْعَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ مَحْمُودٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ".
انگریزی ترجمہ
Amir ibn Rabi'ah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When you see a funeral procession, stand up for it until it passes you or is set down."
اردو ترجمہ
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب جنازہ دیکھیں تو (موت کے خوف کی وجہ سے) اس کے لیے کھڑے ہو جائیں حتیٰ کہ وہ آپ سے آگے گزر جائے یا نیچے رکھ دیا جائے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 528]
