عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ، فَإِنْ يَكُ خَيْرًا فَخَيْرًا تُقَدِّمُونَهُ، وَإِنْ يَكُ شَرًّا فَشَرًّا تُلْقُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Hasten with the funeral procession. If the deceased was righteous, you are advancing it to good. If it was otherwise, you are removing an evil from your shoulders."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنازے کو جلدی لے کر چلو، کیونکہ اگر وہ نیک ہے تو تم اسے بہتر مقام کی طرف پہنچا رہے ہو اور اگر وہ بد ہے تو وہ شر ہے، جسے تم اپنے کندھوں سے اتار رہے ہو۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 527]
