عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى،وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَقَالا: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: ثَنَامَعْمَرٌ، عَنْأَشْعَثَ، عَنِالْحَسَنِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "None of you should urinate in his bathing place, for most whisperings (waswas) come from that."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم میں سے کوئی غسل خانے میں پیشاب نہ کرے، کیوں کہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 35]
