عربی (اصل)
حَدَّثَنَاالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثَنَاوَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، قَالَ: ثَنَاالأَعْمَشُ، قَالَ: سَمِعْتُمُجَاهِدًا، يُحَدِّثُ عَنْطَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرَيْنِ، فَقَالَ:" إِنَّهُمَالَيُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ، أَمَّا هَذَا فَكَانَ يَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ، وَأَمَّا هَذَا الآخَرُ فَكَانَ لا يَسْتَبْرِئُ مِنْ بَوْلِهِ" ثُمَّ دَعَا بِعَسِيبٍ رَطْبٍ، فَشَقَّهُ بِاثْنَيْنِ، فَغَرَسَ عَلَى هَذَا وَاحِدًا وَعَلَى هَذَا وَاحِدًا ثُمَّ قَالَ:" لَعَلَّهُ أَنْ يُخَفِّفَ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا".
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: Umm Sulaim asked the Prophet (peace be upon him): What should a woman do if she sees in a dream what a man sees? The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If she sees that, she should perform ghusl." Umm Sulaim said: I felt shy and asked: Does that really happen? The Prophet (peace be upon him) said: "Then how does the child come to resemble (the mother)? The man's fluid is thick and white, and the woman's is thin and yellow. Whichever of the two prevails, the resemblance follows."
اردو ترجمہ
سیدناعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمدوقبروں کے پاس سے گزرے، فرمایا: انہیں عذاب ہو رہا ہے اور یہ عذاب کسی ایسے گناہ کی وجہ سے نہیں ہے کہ جس سے بچنا کوئی مشکل کام تھا۔ ان میں سے ایک چغل خور تھا اور دوسرا اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا، پھر ایک تازہ ٹہنی منگوائی اور اسے چیر کر دو حصے کر دیے۔ ایک حصہ ایک قبر پر اور دوسرا دوسری قبر پر گاڑ دیا اور فرمایا: جب تک یہ ٹہنیاں خشک نہ ہوں، شاید اللہ تعالی ان کے عذاب میں تخفیف فرما دے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 130]
