عربی (اصل)
حَدَّثَنَاالرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: ثناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَنِيمَالِكٌ، عَنْنَافِعِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ خَشْيَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) forbade traveling with the Quran to the land of the enemy, for fear that the enemy might seize it.
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس اندیشے سے دشمن کے ممالک میں قرآن لے جانے سے منع فرمایا ہے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1064]
