عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ «لَمْ يُقَصَّ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ ﷺ وَلَا أَبِي بَكْرٍ وَلَا عُمَرَ وَلَا عُثْمَانَ إِنَّمَا كَانَ الْقَصَصُ زَمَنَ الْفِتْنَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: "There were no storytellers in the time of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), nor of Abu Bakr, nor of 'Umar, nor of 'Uthman. Storytelling only began in the time of fitnah (tribulation)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: "نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں نہ ابوبکر کے زمانے میں نہ عمر کے زمانے میں نہ عثمان کے زمانے میں قصہ گوئی ہوتی تھی۔ قصہ گوئی تو فتنے کے زمانے میں شروع ہوئی۔"
