عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حُبَيْشُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النِّيلِيُّ بِوَاسِطٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ «لَيْسَ الْمُعَايِنُ كَالْمُخْبَرِ أَخْبَرَ اللَّهُ مُوسَى أَنَّ قَوْمَهُ فُتِنُوا فَلَمْ يُلْقِ الْأَلْوَاحَ فَلَمَّا رَآهُمْ أَلْقَى الْأَلْوَاحَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The one who sees is not like the one who is told. Allah informed Musa that his people were put to trial, yet he did not throw the Tablets. But when he saw them, he threw the Tablets."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دیکھنے والا خبر سننے والے جیسا نہیں ہوتا۔ اللہ نے موسیٰ کو بتایا کہ ان کی قوم فتنے میں پڑ گئی لیکن انہوں نے تختیاں نہیں پھینکیں۔ جب خود دیکھا تو تختیاں پھینک دیں۔"
