راوی'A'ishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ يَا شِهَابُ قَالَ » أَنْتَ هِشَامٌ «
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) «heard a man being called 'Ya Shihab' (O Flame), and he stated: 'You are Hisham.'»
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے «ایک شخص کو سنا جو کہہ رہا تھا یا شہاب (اے شعلہ)، تو آپ نے فرمایا: تم ہشام ہو۔»
