راوی'A'ishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «مَرَّ بِأَرْضٍ تُسَمَّى غَدِرَةَ فَسَمَّاهَا خَضِرَةً»
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) «passed by a land called Ghadirah (meaning treacherous) and named it Khadirah (meaning green).»
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم «ایک زمین سے گزرے جو غدرہ (دھوکے باز) کہلاتی تھی تو آپ نے اس کا نام خضرہ (سبز) رکھ دیا۔»
