عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَدْرَكَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ فَلْيَحْلِفْ حَالَفٌ بِاللَّهِ أَوْ لِيَسْكُتْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be well pleased with him) narrated that he proposed to a woman. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Did you look at her?" He said: "No." The Prophet stated: "Look at her, for it is more likely to create affection between you."
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک عورت کو پیغام نکاح دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے اسے دیکھا؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: اسے دیکھو کیونکہ یہ تم دونوں کے درمیان محبت پیدا ہونے کے زیادہ قریب ہے۔
