عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ قَالَ آلَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مِنْ نِسَائِهِ وَكَانَتِ انْفَكَّتْ رِجْلُهُ فَأَقَامَ فِي مَشْرُبَةٍ تِسْعًا وَعِشْرِينَ ثُمَّ نَزَلَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ آلَيْتَ شَهْرًا قَالَ «الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took an oath to stay away from his wives. His foot had been injured, so he stayed in an upper room for twenty-nine (days), then he came down. They said: "O Messenger of Allah, you had sworn to stay away for a month." He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The month is twenty-nine days."
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایلاء (قسم کھا کر دور رہنا) فرمایا اور آپ کا پاؤں مبارک بھی ٹوٹ گیا تھا۔ آپ نے بالاخانے میں انتیس (دن) قیام فرمایا پھر نیچے تشریف لائے۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے ایک مہینے کی قسم کھائی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مہینا انتیس دن کا ہوتا ہے۔
