عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبَ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ وَصِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاءَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: «Fasting on the Day of Arafah — I hope from Allah that it will expiate the sins of the year before it and the year after it. And fasting on the Day of Ashura — I hope from Allah that it will expiate the sins of the year before it.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: «عرفہ کے دن کا روزہ — مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ پچھلے اور اگلے سال (کے گناہوں) کا کفارہ ہو جائے گا۔ اور عاشوراء کے دن کا روزہ — مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ پچھلے سال (کے گناہوں) کا کفارہ ہو جائے گا۔»
