عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ يَدَيْهِ مِثْلُ آخِرَةِ الرَّحْلِ فَإِنَّهُ يَقْطَعُ صَلَاتَهُ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ وَالْكَ��ْبُ الْأَسْوَدِ» قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا ذَرٍّ فَمَا بَالُ الْكَلْبِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْكَلْبِ الْأَحْمَرِ مِنَ الْكَلْبِ الْأَصْفَرِ؟ قَالَ يَا ابْنَ أَخِي إِنِّي سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ عَمَّا سَأَلْتَنِي عَنْهُ فَقَالَ «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When there is nothing in front of him like the back of a saddle, then a woman, a donkey, and a black dog invalidate his prayer." I said: O Abu Dharr, what is the matter with the black dog as opposed to the red or yellow one? He said: O nephew, I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about what you asked me, and he stated: "The black dog is a devil."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اس کے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز نہ ہو تو عورت، گدھا اور کالا کتا اس کی نماز توڑ دیتے ہیں۔ میں نے عرض کیا: اے ابو ذر! کالے کتے کو سرخ اور پیلے سے کیا فرق ہے؟ فرمایا: بھتیجے! میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے وہی پوچھا جو تو نے مجھ سے پوچھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کالا کتا شیطان ہے۔
