راویAnas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنُّ تَسْوِيَةُ الصَّفِّ مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Straighten your rows, for straightening the row is part of the perfection of the prayer."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اپنی صفیں سیدھی کرو، کیونکہ صف کو سیدھا کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے۔"
