عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَافِعًا لِأَصْحَابِهِ وَعَلَيْكُمْ بِالزَّهْرَاوَيْنِ الْبَقَرَةِ وَآلِ عِمْرَانَ فَإِنَّهُمَا تَأْتِيَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ أَوْ كَأَنَّهُمَا غَيَايَتَانِ أَوْ فِرْقَانِ مِنْ طَيْرٍ تُحَاجَّانِ عَنْ أَصْحَابِهِمَا وَعَلَيْكُمْ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ وَلَا يَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umamah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Learn the Quran, for it will come on the Day of Resurrection as an intercessor for its companions. And hold fast to the two radiant ones — Surah al-Baqarah and Surah Aal Imran — for they will come on the Day of Resurrection as if they were two clouds or two shades or two flocks of birds in ranks, arguing on behalf of their companions. And hold fast to Surah al-Baqarah, for taking it is a blessing, leaving it is a regret, and the sorcerers cannot withstand it.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن سیکھو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے شفاعت کرنے والا بن کر آئے گا۔ اور دو نورانی سورتیں — سورۃ البقرہ اور سورۃ آلِ عمران — کو لازم پکڑو کیونکہ یہ دونوں قیامت کے دن دو بادلوں یا دو سائبانوں یا پرندوں کے دو جھنڈوں کی طرح آئیں گی اور اپنے ساتھیوں کی طرف سے دلیل دیں گی۔ اور سورۃ البقرہ کو لازم پکڑو کیونکہ اس کا پڑھنا برکت ہے اور اس کا چھوڑنا حسرت ہے اور جادوگر اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
