عربی (اصل)
قال صلى الله عليه وسلم:"إِذَا كَانَ أَحَدُكُم مَادِحاً صَاحِبَهُ لاَ مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ: أَحْسِبُ فُلاَناً وَاللَّهُ حَسِيبُهُ، وَلاَ أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ أَحَداً، أَحْسِبُهُ – إِنْ كَانَ يَعْلَمُ ذَاكَ – كَذَا وَكَذَا"
انگریزی ترجمہ
The Prophet (peace be upon him) said: "When one of you must praise his companion, let him say: 'I consider so-and-so to be such and such, and Allah is his reckoner. I do not declare anyone pure before Allah. I consider him — if he truly knows that about him — to be such and such.'"
اردو ترجمہ
جب تم میں سے کوئی شخص کسی دوسرے کی تعریف کرنا ہی چاہتا ہو تو وہ یوں کہے:”میں فلاں کے متعلق گمان کرتا ہوں (کہ وہ اچھا ہے) اور اللہ تعالیٰ اس کا حساب لینے والا ہے میں کسی کو اللہ کے ہاں پاک قرار نہیں دیتا میں فلاں کو ایسا ایسا گمان کرتا ہوں بشرطیکہ وہ اسے اچھی طرح جانتا ہو۔“[صحيح مسلم: 3000][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 242]
