عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنَ المُتَطَهِّرِينَ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, make me among those who repent frequently, and make me among those who purify themselves."
اردو ترجمہ
”اے اللہ! مجھے بہت زیادہ توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے بہت زیادہ پاک رہنے والوں میں سے بنا دے۔“[ ضعيف، سنن ترمذي:55][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 23]
