عربی (اصل)
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
انگریزی ترجمہ
"I bear witness that there is no god worthy of worship except Allah, alone, without any partner, and I bear witness that Muhammad is His servant and His Messenger."
اردو ترجمہ
”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً محمدصلی اللہ علیہ وسلماس کے بندے اور رسول ہیں۔“[ صحيح مسلم:234][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 22]
