عربی (اصل)
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَهُ اَللّٰهُمَّ ثَبِّتْهُ
انگریزی ترجمہ
O Allah, forgive him. O Allah, make him firm. (After burial, the Prophet, peace be upon him, would stand at the grave and say: Seek forgiveness for your brother, and ask for him to be made firm, for indeed he is now being questioned.)
اردو ترجمہ
”اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ اسے ثابت قدم رکھ۔“یہ الفاظ ثابت نہیں ہیں، بلکہ یہ مصنف کے الفاظ ہیں، لیکن حدیث سے ان کا مفہوم ثابت ہے۔نبیصلی اللہ علیہ وسلمجب کسی کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کی قبر کے پاس کھڑے ہو جاتے اور فرماتے:”اپنے بھائی کے لئے بخشش طلب کرو، اور اس کی ثابت قدمی کا سوال کرو کیونکہ اس وقت اس سے پوچھا جا رہا ہے۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 3221، المستدرك للحاكم: 1 /371ح1372، السنن الكبري للبيهقي: 4 /56][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 177]
