عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِفُلَانٍ وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ
انگریزی ترجمہ
O Allah, forgive so-and-so (name of the deceased), raise his rank among the rightly-guided, and be a successor to his descendants among those who remain. Forgive us and him, O Lord of all the worlds, make his grave spacious for him, and illuminate it for him.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! فلاں کو بخش دے (میت کا نام لے) ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما، پیچھے رہنے والے ورثا میں اس کا جانشین بنا، اے رب العالمین! ہمیں اور اسے بخش دے، اس کی قبر میں اس کے لئے کشادہ کر دے، اور اس میں اس کے لئے روشنی کر دے۔“[صحيح مسلم: 920][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 168]
