عربی (اصل)
«إِنَّا لِلَٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللّٰهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
انگریزی ترجمہ
Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return. O Allah, reward me in my affliction and replace it for me with something better.
اردو ترجمہ
”یقیناً ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں، اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما، اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما۔“[صحيح مسلم: 918][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 167]
