عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّهُ أُتِيَ فِي مِيرَاثِ يَهُودِيٍّ وَلَهُ وَارِثٌ مُسْلِمٌ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «الْإِسْلَامُ يَزِيدُ وَلَا يَنْقُصُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him) narrated that he was approached regarding the inheritance of a Jew who had a Muslim heir. He said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "Islam increases and does not decrease."
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک یہودی کی میراث کا معاملہ آیا جس کا ایک مسلمان وارث تھا۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "اسلام بڑھتا ہے اور کم نہیں ہوتا۔"
