عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْخُزَاعِيُّ بِمَكَّةَ حَرَسَهَا اللَّهُ تَعَالَى ثَنَا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ عَاصِمٍ عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ ﷺ فِيمَا يَرْوِي عَنْ رَبِّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَنَّهُ قَالَ «الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا أَوْ أَزِيدُ وَالسَّيِّئَةُ وَاحِدَةٌ أَوْ أَغْفِرُهَا وَلَوْ لَقِيتَنِي بِقُرَابِ الْأَرْضِ خَطَايَا مَا لَمْ تُشْرِكٍ بِي لَقِيتُكَ بِقُرَابِهَا مَغْفِرَةً»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrates: The Truthful One, the Believed One (blessings and peace of Allah be upon him) informed us, narrating from his Lord, the Blessed and Exalted, that He said: "A good deed is rewarded tenfold or more, and a bad deed is counted as one or I forgive it. And if you were to meet Me with nearly the earth's fill of sins, not having associated anything with Me, I would meet you with its fill of forgiveness."
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہمیں صادق و مصدوق صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب تبارک و تعالیٰ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے فرمایا: «نیکی دس گنا یا اس سے زیادہ ہے، اور برائی ایک ہے یا میں اسے معاف کر دیتا ہوں۔ اور اگر تو زمین بھر خطاؤں کے ساتھ مجھ سے ملے بشرطیکہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو تو میں اتنی ہی مغفرت لے کر تجھ سے ملوں گا۔»
