عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَأَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ التَّاجِرُ وَاللَّفْظُ لَهُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَسْقَلَانِيُّ ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ثنا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ أَمَّ قَوْمًا فَأَصَابَ الْوَقْتَ فَلَهُ وَلَهُمْ وَمَنِ انْتَقَصَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعَلَيْهِ وَلَا عَلَيْهِمْ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» على شرط البخاري
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr ibn Ishaq al-Faqih narrated to us... from Hadrat Uqbah ibn Amir al-Juhani (may Allah be well pleased with him) who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "Whoever leads people in prayer and performs it at its proper time, then the reward is for him and for them. But whoever falls short in any of that, then (the sin) is upon him and not upon them." This is an authentic hadith upon the condition of al-Bukhari, yet the two Shaykhs did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر الجہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "جو شخص لوگوں کی امامت کرائے اور نماز اس کے وقت پر ادا کرے تو اجر اس کے لیے بھی ہے اور ان کے لیے بھی۔ اور جو اس میں سے کچھ کمی کرے تو (گناہ) اس پر ہے ان پر نہیں۔" یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے مگر شیخین نے اسے تخریج نہیں کیا۔
