عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي الْمِنْهَالُ بْنُ عَمْرٍو أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا عَادَ الْمَرِيضَ جَلَسَ عِنْدَ رَأْسِهِ ثُمَّ قَالَ سَبْعَ مَرَّاتٍ «أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ» فَإِنْ كَانَ فِي أَجَلِهِ تَأْخِيرٌ عُوفِيَ مِنْ وَجَعِهِ ذَلِكَ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَمْ يُتَابِعْ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ بَيْنَ سَعِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَحَدٌ إِنَّمَا رَوَاهُ حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ عَنِ الْمِنْهَالِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ وَلَمْ يَذْكُرْ بَيْنَهُمَا سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ» على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), when he visited a sick person, would sit near his head and then say seven times: 'I ask Allah the Almighty, Lord of the Mighty Throne, to heal you.' If there was a delay in his appointed time [of death], he would be cured of that ailment. This is a hadith that is sound upon the criteria of the two Shaykhs [al-Bukhari and Muslim], and they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی بیمار کی عیادت فرماتے تو اس کے سرہانے بیٹھتے، پھر سات مرتبہ فرماتے: «أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ» (میں اللہ عظیم سے جو عرش عظیم کا رب ہے سوال کرتا ہوں کہ تجھے شفا دے)۔ پس اگر اس کی اجل میں تاخیر ہوتی تو وہ اس بیماری سے شفا پا لیتا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
