عربی (اصل)
فَأَخْبَرَنَاهُ الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَنْبَأَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «عَلَيْكُمْ بِهَذِهِ الْبَيَاضِ لِيَلْبَسْهَا أَحْيَاؤُكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Wear these white garments; let your living wear them and shroud your dead in them."
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سفید کپڑے پہنو؛ تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مُردوں کو ان میں کفن دو۔"
