عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ثنا الْمُطَّلِبُ بْنُ كَثِيرٍ ثنا الزُّبَيْرُ بْنُ مُوسَى عَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «رَأَيْتُ لِأَبِي جَهْلٍ عَذْقًا فِي الْجَنَّةِ» فَلَمَّا أَسْلَمَ عِكْرِمَةُ بْنُ أَبِي جَهْلٍ قَالَ «يَا أُمَّ سَلَمَةَ هَذَا هُوَ» لا فيه ضعيفان قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «رَأَيْتُ لِأَبِي جَهْلٍ عَذْقًا فِي الْجَنَّةِ» فَلَمَّا أَسْلَمَ عِكْرِمَةُ بْنُ أَبِي جَهْلٍ قَالَ «يَا أُمَّ سَلَمَةَ هَذَا هُوَ» لا فيه ضعيفان
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I saw for Abu Jahl a bunch of dates in Paradise." When Hadrat Ikrimah (may Allah be well pleased with him) accepted Islam, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "This is what was shown to me" - meaning Ikrimah's Islam was the bunch referred to.
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے ابو جہل کے لیے جنت میں کھجوروں کا ایک خوشہ دیکھا۔ جب حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسلام قبول کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہی وہ ہے جو مجھے دکھایا گیا تھا - یعنی عکرمہ کا اسلام وہ خوشہ ہے۔
