عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلُهُ ﷻ {لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا} [مريم 7] قَالَ «لَمْ يُسَمَّ يَحْيَى قَبْلَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated regarding the saying of Allah Almighty: 'We did not assign to anyone before him that name' (Maryam: 7). He said: 'No one was named Yahya before him.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان 'اس سے پہلے ہم نے کسی کا یہ نام نہیں رکھا' (مریم: 7) کے بارے میں فرمایا: 'اس سے پہلے کسی کا نام یحییٰ نہیں رکھا گیا تھا۔'
