عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ الْعَنَزِيُّ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيُّ وَسُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنِ الزُّبَيْدِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «يُبْعَثُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَكُونُ أَنَا وَأُمَّتِي عَلَى تَلٍّ وَيَكْسُونِي رَبِّي حُلَّةً خَضْرَاءَ ثُمَّ يُؤْذِنُ لِي فَأَقُولُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ أَقُولَ فَذَلِكَ الْمَقَامُ الْمَحْمُودُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ka'b ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'People will be resurrected on the Day of Judgment, and I and my ummah shall be upon a hillock. My Lord shall clothe me in a green garment, then He shall grant me permission, and I shall say whatever Allah wills me to say. That is the Praised Station (al-Maqam al-Mahmud).' This hadith is sound upon the criteria of the two Shaykhs, and they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'قیامت کے دن لوگ اٹھائے جائیں گے اور میں اور میری امت ایک ٹیلے پر ہوں گے۔ میرا رب مجھے سبز حلّہ پہنائے گا پھر مجھے اذن دے گا اور میں وہ کہوں گا جو اللہ چاہے گا۔ یہی مقامِ محمود ہے۔' یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
